Urdu Grammar Test 2

اردو معروضی ٹیسٹ (PPSC پیٹرن)

حصہ اول: واحد جمع اور گرائمر
1. "محدث" کی جمع کیا ہے؟
2. "خیمہ" کی جمع درج ذیل میں سے کون سی ہے؟
3. "ابواب" کا واحد کیا ہے؟
4. "موج" کی جمع بتائیے:
5. "نور" کی جمع کیا ہے؟
6. "اسالیب" کا واحد کیا ہے؟
7. "وسوسہ" کی درست جمع کیا ہے؟
8. "معاریف" کا واحد کیا ہے؟
9. "قافیہ" کی جمع کیا ہے؟
10. "مرکبِ ناقص" سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم: حروف کا درست استعمال
11. عمیر محنتی ہے ________ ذہن نہیں۔
12. رضا غریب ہی نہیں ________ بیمار بھی ہے۔
13. سچ بولو ________ ساری خدائی مخالف ہو جائے۔
14. وہ ضرور آئے گا ________ مجھے اس نے خود بتایا ہے۔
15. تم نے کپڑے استری کر لیے ________ نہیں؟
16. ________ محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے۔
17. دن ہو ________ رات، اللہ کو ہمیشہ یاد کرو۔
18. وہ نہیں آ سکا ________ وہ بیمار تھا۔
19. میری تنخواہ بڑھا دو ________ کام چھوڑ دوں گا۔
20. وہ دیر سے آیا ________ کام مکمل کر کے لایا۔
حصہ سوم: اردو ادب
21. اردو کا پہلا صاحبِ دیوان شاعر کون ہے؟
22. "مسدسِ حالی" کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟
23. "آبِ حیات" کس کی مشہور تصنیف ہے؟
24. "خداے سخن" کس شاعر کا لقب ہے؟
25. فورٹ ولیم کالج کب قائم ہوا؟
26. اردو کی پہلی نثری کتاب کون سی تسلیم کی جاتی ہے؟
27. علامہ اقبال کی پہلی اردو شعری مجموعہ کا نام کیا ہے؟
28. "اردوئے معلیٰ" کس کے خطوط کا مجموعہ ہے؟
29. "بنتِ لمحات" کس کا شعری مجموعہ ہے؟
30. اردو زبان کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
31. "رانی کیتکی کی کہانی" کس کی تصنیف ہے؟
32. "پیرِ کامل" کس مشہور ناول نگار کا ناول ہے؟
33. مرزا غالب کہاں پیدا ہوئے؟
34. "حیاتِ جاوید" کس کی سوانح عمری ہے؟
35. لفظ "اردو" کس زبان کا لفظ ہے؟
36. "بوجھ اٹھانا" محاورے کا کیا مطلب ہے؟
37. "الفاظ کا مجموعہ جس کا مطلب واضح نہ ہو" کیا کہلاتا ہے؟
38. فیض احمد فیض کو کس سال "لینن پرائز" ملا؟
39. "اداس نسلیں" کس کا مشہور ناول ہے؟
40. "غبارِ خاطر" کس کی تصنیف ہے؟
Green Officer's Academy کی طرف سے شکریہ!

آپ کا حاصل کردہ سکور درج ذیل ہے:

0 / 40

Comments

Related Posts

Pedagogy Solved Mcqs For NTS Test

Introduction to Education B.Ed Mcqs Solved for Educator and Lecturer Test.

Pedagogy Solved Mcqs For NTS

Solved Mcqs Pedagogy for Educators