Posts

Showing posts with the label career

Best Opportunity for Matric Students

Image
 میٹرک سائنس گروپ کے وہ بچے جنہوں نے امتحان میں 70 فیصد نمبر حاصل کئے ہیں اور ان کی تاریخ پیدائش 22 جولائی 2007 سے 21 جولائی 2009 کے درمیان ہے ان کے لئے سپارکو کراچی میں انٹرنشپ کا بہترین موقع  دوران انٹرنشپ مفت ڈی اے ای الیکٹرانکس/ مکینیکل کرایا جائے گا۔ اور رہائش/ کھانا مفت ہو گا اور تنخواہ  بھی ملے گی۔ تین سال بعد مستقل نوکری آفر کی جائے گی۔