FIA Constable Paper 29 september 2019 complete solved paper.
FIA Constable Paper 29 september 2019 complete solved paper. اس ایچ او کا کیا مطلب ہے؟ A: سینیئر ھائوس آفیسر B: اسٹیشن ھائوس آفیسر √ C: سینئر ھیڈ آفیسر D: ان میں سے کوئی نہی ________ تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟ A: ایک تاریخی مقام B: قانون √ C: کہانی D: ان میں سے کوئ نہی _________ ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟ A: خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے √ B: مرد اہلکار بہی گرفتا کر سکتا ہے ________ ایف آئ ر کا کیا مطلب ہے؟ A: فرسٹ انفامیشن رپورٹ √ B: فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ C; فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ D:. ان میں سے کوئی نہی __________ ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟ A: مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش √ B: عدالت کے حکم سی تشدد کرنا C: انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا D: ان میں سی کوئی نہے _________ قتل کا مقدمہ___قانون کے تحت درج ہوگا؟ A: دیوانی B: سول C: فوجداری √ D: ان میں سے کوئی نہے _________ ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟ A: 302 B: 420 ...