Important question of Islamic studies for PPSC, NTS and CSS exams.
Important Information for PPSC, CSS and NTS Papers, most important question of Islam and general knowledge. مقابلے کے امتحان کے لئے بہت ہی اہم معلومات۔ ■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے : ● مسجد الحرام، ● مسجد اقصی، ● مسجد قباء، ● مسجد ضرار۔ ■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں : ● مکہ، ● مدینہ، ● مصر، ● حنین، ● بابل، ● ایکہ۔ ■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں : ● طور، ● مصری، ● صفا، ● مروہ۔ قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں : ● سونا، ● چاندی، ● لوہا، ● تانبا۔ ■ قرآن پاک میں تین (3) سبزیوں کے نام ہیں : ● پیاز، ● لہسن، ● ککڑی۔ ■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں : ● کھجور، ● زیتون، ● بیری۔ ■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں : ● انجیر، ● زیتون، ● انار، ● کیلا، ● ترکھجور، ● انگور۔ ■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں : ● ابابیل، ● ہدہد، ● کوا، ● تیتر، ● ٹڈی۔ ■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الار...