Posts

Showing posts with the label FIA Jobs

FIA Constable Paper 29 september 2019 complete solved paper.

FIA Constable Paper 29 september 2019 complete solved paper. اس ایچ او کا کیا مطلب ہے؟ A: سینیئر ھائوس آفیسر B: اسٹیشن ھائوس آفیسر √ C: سینئر ھیڈ آفیسر D: ان میں سے کوئی نہی ________ تعزیرات پاکستان   کیا ہے ؟ A: ایک تاریخی مقام B: قانون √ C: کہانی D: ان میں سے کوئ نہی _________ ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟ A: خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے √ B: مرد اہلکار بہی گرفتا کر سکتا ہے ________ ایف آئ ر کا کیا مطلب ہے؟ A: فرسٹ انفامیشن رپورٹ √ B:    فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ C;     فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ D:.   ان میں سے کوئی نہی __________ ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟ A:    مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر   حراست تفتیش √ B: عدالت کے حکم سی تشدد کرنا C: انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا D: ان میں سی کوئی نہے _________ قتل کا مقدمہ___قانون کے تحت درج ہوگا؟ A: دیوانی B: سول C: فوجداری √ D: ان میں سے کوئی نہے _________ ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟ A: 302 B: 420 ...