Solved FIA constable Paper 29-09-2019
SHO کا کیا مطلب
ہے؟
A: سینیئر ھائوس
آفیسر
B: اسٹیشن ھائوس
آفیسر √
C:سینئر ھیڈ
آفیسر
D: ان میں سے
کوئی نہی
________
تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟
A: ایک تاریخی
مقام
B: قانون √
C: کہانی
D: ان میں سے
کوئ نہی
_________
ایک خاتون کو گرفتار
کرنے کے لیے ؟
A: خاتون اہلکار
کا ہونا ضروری ہے
√
B: مرد اہلکار
بہی گرفتا کر سکتا ہے
________
ایف آئ ر کا کیا مطلب
ہے؟
A: فرسٹ انفامیشن
رپورٹ √
B:
فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
C;
فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
D:.
ان میں سے کوئی نہی
__________
ریمانڈ کسے کہتے ہیں
؟
A:
مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش √
B: عدالت کے
حکم سی تشدد کرنا
C: انسپیکٹر
کے حکم سے تفشیش کرنا
D: ان میں سی
کوئی نہے
_________
قتل کا مقدمہ___قانون
کے تحت درج ہوگا؟
A: دیوانی
B: سول
C: فوجداری √
D: ان میں سے
کوئی نہے
_________
ڈکیتی کے جرم پر کونسی
دفا لاگو ہوتی ہے؟
A: 302
B: 420
C: 392 √
D: 492
__________
بہتہ خوری کے جرم پے
کونسی دفعہ لاگو ہوتی ہے ؟
A: 392
B: 419
C: 384 √
D: ان میں سے
کوئی نہی
_________
ایف آئ ای کس کا مخفف
ہے ؟
A: فیڈرل انوسٹیگیشن
ایجنسی √
B:
فیڈرل انٹیلیجنس ایجنسی
C: فیڈرل انسپیکٹوریٹ
ایجنسی
D: ان میں سے
کوئی نہی
_________
ایف آئ ای کس وزارت
کا ادارا ہے؟
A:وزارتے خارجہ
B: وزارت داخلا √
C: وزارت قانون
D: اوپر دیے
گئے تمام
_________
این آر تہری سی کیا
ہے ؟
A: ایف آئ ای
کا سائبر کرئیم ونگ
√
B: فلم کا نام
ہے
C: ایک قانون
D: ان میں سے
کوئی نہی
_________
انسانی اسمگلنگ کے
خلاف کاروائی کس ادارے کا کام ہے ؟
A: کسٹم
B: ایف آئ ای √
C: پولیس
D: فوج
_________
ایف آئ ای کا قیام
کس سن میں ہوا؟
A: 1949
B: 1975 √
C: 1980
D: 1985
__________
ایف آئ ای کے انسداد
دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے ؟
A: سی ٹی ڈی
B: سی ٹی ڈبلیو √
C: سی آئ ای
D: سی ٹی ٹی
________
مہی لاڈرنگ کا دائرہ
التیا کس ادارے کی پاس ہے؟
A: محکمہ پولیس
B: انٹیلیجنس
بیورو
C: ایف آئ ای √
D: ان میں سے
کوئی نہی
________
ایف آئ ای ایکٹ کے
دفعات پاکستانی شہریوں پر لاگو ہونگی؟
A: جب تک و پاکستان میں ہیں
B: جب تک ائرپورٹ
پر ہیں
C: دنیا میں
کہیں بہی ہیں √
D: ان میں سے
کوئی بہی نہی
________
ایف آئ ای کا ہیڈ کون
ہوتا ہے ؟
A:
ڈائریکٹر جنرل √
B: چیئر مین
C: آئ جی
D: ان میں سے
کوئی نہی
________
ایف آئی ای اکیڈمی
کس شہر میں واقع ہے؟
A: کراچی
B: مری
C: اسلام آباد √
D: لاہور
_______
ایف آئی ای کس انٹرنیشنل
ادارے سے مل کر کام کرتی ہے ؟
A: انٹر پول √
B: سی آئی ای
C: سیآئی ڈی
D: ایف بی آر
_________
محمڈن ایگلو اور نینٹل
کالیج کب قائم ہوا؟
A: 1857
B: 1875 √
C: 1920
D: 1935
_________
سر سید احمد خان کی
وفات کس سن میں ہوئی؟
A: 1898 √
B: 1899
C: 1900
D: 1901
_________
پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
A: 1947
B: 1956 √
C: 1963
D: 1973
__________
پاکستان کا پہلا مارشل
لاء کب نافذ ہوا؟
A: 1958 √
B: 1959
C: 1960
D:
1961
__________
پاکستان کے مغرب میں
کون سا ملک ہے ؟
A: افگانستان
اور ایران √
B: انڈیا
C: چائنہ
D: کوئی نہی
_________
شاہ ولی اللہ کا انتقال
کب ہوا؟
A: 1760
B: 1761
C: 1762 √
D: 1763
__________
شملہ وفد کس انگریز
وانس رائے سے ملا ؟
A:
لارڈ مائونٹ بیٹن
B: لارڈ منٹو √
C: لارڈ کلف
D:
ان میں سے کوئی نہی
__________
انگریز سرکار نے تقسیم
بنگال کو کب منسوخ کیا؟
A: 1909
B: 1910
C: 1911 √
D: 1916
___________
مسلم لیگ کا کیام کب
حل میں آیا؟
A: 1906 √
B: 1907
C: 1908
D: 1876
_________
جاہانوالہ باغ میں
کس کے حکم سے قتلے آم ہوا ؟
A: وانس رائے
B: جنرل ڈائر √
C: ملکہ برتانیہ
D: ان میں سے
کوئی نہی
____________
حج کے لیئے احرام باندہنا؟
A: فرض یے √
B: سنت ہے
C: نفل ہے
D: واجب ہے
___________
روزہ کس سن ہجری میں
فرض ہوا؟
A: ایک
B: دو √
C: تین
D:چار
___________
چاندی پر زکوت کا نصاب
کیا ہے ؟
A: سات تولا
B: پچاس تولا
C: ساڑہے باون
تولا √
D: ساڑے پچپن
تولا
___________
عقیدہ کی لغوی معنی
کیا ہے ؟
A: ایمان √
B: باندہی ہوئی
C: قائم کرنا
D: ان میں سے
کوئی نہی
___________
اسلام کے بنیادی عقائد
کتنے ہیں؟
A: چار
B: پانچ √
C: چھ
D: سات
___________
وحی کی لغوی معنی کیا
ہے ؟
A: چپکے سے دل
میں بات ڈالنا
B: اعلان کرنا
C: پیغام پہچانہ √
D: ان میں سے
کوئی نہی
___________
حضرت اسرافیل کا کیا
کام ہے؟
A: بارش برسانہ
B: روح قبض کرنا
C: رزق دینا
D: صور پہوکنا √
___________
زبور کس نبی ص پے نازل
ہوئی؟
A: حضرت دائودء √
B: حضرت یوسف
C: حضرت ابرہیم
D: حضرت عسمائیل
___________
صوم کا لغوی معنی کیا
ہے؟
A: روزہ رکہنا √
B: رک جانا
C: بہوکا رہنا
D: پیاسہ رہنا
___________
پہلی مسلم ریاست کی
بنیاد کہاں رکہی گئی؟
A: مدینہ میں √
B: مکہ میں
C: ریاض میں
D:ایران میں
___________
وہ کونسا پرندا ہے
جو اپنے بچوں کو دودہ پلاتا ہے ؟
A: کوا
B: چمکادڑ √
C:ہنس
D: شتر مرغ
___________
پاکستان ریلوے کا پرانہ
نام کیا تہا؟
A: آل انڈیا
ریلوے
B: نارتھ ویسٹرن
ریلوے √
C: اورٹیلٹ ریلوے
D: ان میں سے
کوئی نہی
___________
پاکستان کے پہلے صدر
موزا کہاں دفن ہیں؟
A: پاکستان
B: ایران √
C: انگلستان
D: افغانستان
___________
ترقی کا دارلحکومت
کیا ہے ؟
A: استمبول
B: انقرہ √
C: عصمانیہ
D: زلے
___________
دنیا کا سب سے لمبا
دریا کونسا ہے؟
A: دریائے نیل √
B: دریائے سندھ
C: دریائے جمنا
D: ان میں سے
کوئی نہی
___________
بنگلادیش کی کرنسی
کا کیا نام ہے ؟
A: روپیہ
B: پیسہ
C: ٹکا √
D: بنگالی
___________
بہتان کی کرنسی کا
کیا نام ہے ؟
A: لیرا
B: ناگم لٹرم √
C: پیسو
D: روپیا
___________
جورجیا کی کرنسی کا
کیا نام ہے؟
A: لاری √
B: جورجن ڈالر
C: ین
D: گوردی
___________
آذر بائیجان کا دارلحکومت
کیا ہے؟
A: ویانا
B: بکو √
C: تاشقند
D: ان میں سے
کوئی نہی
___________
بحرین کا دارلحکومت
؟
A: مانامہ √
B: صوفیہ
C: لواندا
D: ان میں سے
کوئی نہی