Posts

Showing posts from June, 2023

Urdu Lecturer Paper KPK Public service jun 2023

  *کے پی کے میل فیمیلز لیکچر ر ٹیسٹ 22 جون 2023* 1: اقبال نے یورپ کا سفر کب کیا؟ *۔1905* 2: تصورِ خودی کے بعد اقبال کی فکر کا دوسرا پہلو کون سا ہے؟ *تصور بے خودی* 3: میر تقی میر کی آپ بیتی کا کیا نام ہے؟  *ذکر میر* 4: نکات الشعر کس کی تصنیف ہے؟  *میر تقی میر*  5: سو پشت سے ہے پیشہ آبا سپہ گری / کچھ شاعری ذریعہ عزت نہیں مجھے  یہ شعر دیوان غالب کے کس حصے سے لیا گیا ہے؟  *"قطعات"* *لیکن اپشنز میں قطعات شامل ہی نہیں* 6: اردو کا اصل نام کھڑی بولی ہے.  یہ قول کس کا نظریہ ہے؟  *شوکت سبزواری*   7: اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون تھا؟  *قلی قطب شاہ*  8: مشہور نظم '' اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے،، کس شاعر کی ہے؟  *رئیس امروہوی* 9: اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کون ہے؟  *جدید تحقیق کے مطابق لطف النساء امتیاز*  10:اردو کا پہلا سفر نامہ کون سا ہے؟  *عجائبات فرنگ* 11: "اردو فکشن کی تنقید،، کس کی تصنیف ہے؟ *ارتضی کریم*  12: فیض احمد فیض کو کون سا غیر ملکی ایوارڈ ملا تھا؟  *لینن پرائز* 13:" ماورا،،  کے ...

Today Current Affairs Jun 2023 for all Job tests

Image
 Today Current Affairs Jun 2023 for all Job tests of PPSC, NTS, STS, FPSC, SPSC, BPSC, KPSC.