Posts

Showing posts from September, 2019

70000 Educator jobs announced all over the Punjab Male Female complete details.

Image
70000 Educator jobs announced all over the Punjab Male Female complete detail of recruitment process.

FIA Solved Paper of Constable 29 September 2019

Solved  FIA constable Paper  29-09-2019 SHO کا کیا مطلب ہے؟ A: سینیئر ھائوس آفیسر B: اسٹیشن ھائوس آفیسر √ C: سینئر ھیڈ آفیسر D: ان میں سے کوئی نہی ________ تعزیرات پاکستان   کیا ہے ؟ A: ایک تاریخی مقام B: قانون √ C: کہانی D: ان میں سے کوئ نہی _________ ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟ A: خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے √ B: مرد اہلکار بہی گرفتا کر سکتا ہے ________ ایف آئ ر کا کیا مطلب ہے؟ A: فرسٹ انفامیشن رپورٹ √ B:    فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ C;     فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ D:.   ان میں سے کوئی نہی __________ ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟ A:    مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر   حراست تفتیش √ B: عدالت کے حکم سی تشدد کرنا C: انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا D: ان میں سی کوئی نہے _________ قتل کا مقدمہ___قانون کے تحت درج ہوگا؟ A: دیوانی B: سول C: فوجداری √ D: ان میں سے کوئی نہے _________ ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟ A: 302 B: 420 ...