Urdu Grammar Test 2
اردو معروضی ٹیسٹ (PPSC پیٹرن) حصہ اول: واحد جمع اور گرائمر 1. "محدث" کی جمع کیا ہے؟ (الف) احادیث (ب) محن (ج) محدثین (د) محادث 2. "خیمہ" کی جمع درج ذیل میں سے کون سی ہے؟ (الف) اخیام (ب) خیری (ج) اخیوم (د) خیام 3. "ابواب" کا واحد کیا ہے؟ (الف) اباب (ب) ابوب (ج) باب (د) بواب 4. "موج" کی جمع بتائیے: (الف) اموجیں (ب) مواج (ج) امواج (د) موادمین 5. "نور" کی جمع کیا ہے؟ ...